ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 18

قُلۡ نَعَمۡ وَ اَنۡتُمۡ دَاخِرُوۡنَ ﴿ۚ۱۸﴾
کہہ دے ہاں! اور تم ذلیل ہو گے۔ En
کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے
En
آپ جواب دیجئے! کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

18۔ 1 جس طرح دوسرے مقام پر بھی فرمایا (وَكُلٌّ اَتَوْهُ دٰخِرِيْنَ) 27۔ النمل:87) ' سب اس کی بارگاہ میں ذلیل ہو کر آئیں گے