ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 176

اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۱۷۶﴾
تو کیا وہ ہمارا عذاب جلدی مانگتے ہیں؟ En
کیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیں
En
کیا یہ ہمارے عذاب کی جلدی مچا رہے ہیں؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔