ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 175

وَّ اَبۡصِرۡہُمۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۷۵﴾
اور انھیں دیکھ، پس وہ بھی عنقریب دیکھ لیں گے۔ En
اور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گے
En
اور انہیں دیکھتے رہیئے، اور یہ بھی آگے چل کر دیکھ لیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

175۔ 1 کہ کب ان پر اللہ کا عذاب آتا ہے؟