ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 174

فَتَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۱۷۴﴾ۙ
سو ایک وقت تک ان سے منہ موڑ لے۔ En
تو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہو
En
اب آپ کچھ دنوں تک ان سے منھ پھیر لیجئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

174۔ 1 یعنی ان کی باتوں اور ایذاؤں پر صبر کیجئے۔