ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 173

وَ اِنَّ جُنۡدَنَا لَہُمُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۱۷۳﴾
اور بے شک ہمارا لشکر، یقینا وہی غالب آنے والا ہے ۔ En
اور ہمارا لشکر غالب رہے گا
En
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

173۔ 1 جیسے دوسرے مقام پر فرمایا، (كَتَبَ اللّٰهُ لَاَغْلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِيْ) 58۔ المجادلہ:21)۔