ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 172

اِنَّہُمۡ لَہُمُ الۡمَنۡصُوۡرُوۡنَ ﴿۱۷۲﴾۪
کہ بے شک وہ، یقینا وہی ہیں جن کی مدد کی جائے گی۔ En
کہ وہی (مظفرو) منصور ہیں
En
کہ یقیناً وه ہی مدد کیے جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔