ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 165

وَّ اِنَّا لَنَحۡنُ الصَّآفُّوۡنَ ﴿۱۶۵﴾ۚ
اور بلاشبہ ہم، یقینا ہم صف باندھنے والے ہیں۔ En
اور ہم صف باندھے رہتے ہیں
En
اور ہم تو (بندگیٴ الٰہی میں) صف بستہ کھڑے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔