ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 161

فَاِنَّکُمۡ وَ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۙ
پس بلاشبہ تم اور جن کی تم عبادت کرتے ہو۔ En
سو تم اور جن کو تم پوجتے ہو
En
یقین مانو کہ تم سب اور تمہارے معبودان (باطل) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔