ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 156

اَمۡ لَکُمۡ سُلۡطٰنٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۵۶﴾ۙ
یا تمھارے پاس کوئی واضح دلیل ہے؟ En
یا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہے
En
یا تمہارے پاس اس کی کوئی صاف دلیل ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔