ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 154

مَا لَکُمۡ ۟ کَیۡفَ تَحۡکُمُوۡنَ ﴿۱۵۴﴾
کیا ہے تمھیں، تم کیسا فیصلہ کر رہے ہو؟ En
تم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہو
En
تمہیں کیا ہو گیا ہے کیسے حکم لگاتے پھرتے ہو؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔