ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 153

اَصۡطَفَی الۡبَنَاتِ عَلَی الۡبَنِیۡنَ ﴿۱۵۳﴾ؕ
کیا اس نے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی؟ En
کیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟
En
کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

153۔ 1 جب کہ یہ خود اپنے لئے بیٹیاں نہیں، بیٹے پسند کرتے ہیں۔