ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 15

وَ قَالُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّا سِحۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۚۖ۱۵﴾
اور کہتے ہیں یہ صاف جادو کے سوا کچھ نہیں۔ En
اور کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہے
En
اور کہتے ہیں کہ یہ تو بالکل کھلم کھلا جادو ہی ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 یعنی یہ ان کا شیوہ ہے کہ نصیحت قبول نہیں کرتے اور کوئی واضح دلیل یا معجزہ پیش کیا جائے تو مذاق کرتے اور انہیں جادو باور کراتے ہیں۔