ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 141

فَسَاہَمَ فَکَانَ مِنَ الۡمُدۡحَضِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾ۚ
پھر وہ قرعہ میں شریک ہو ا تو ہارنے والوں میں سے ہو گیا۔ En
اس وقت قرعہ ڈالا تو انہوں نے زک اُٹھائی
En
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔