ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 140

اِذۡ اَبَقَ اِلَی الۡفُلۡکِ الۡمَشۡحُوۡنِ ﴿۱۴۰﴾ۙ
جب وہ بھری ہوئی کشتی کی طرف بھاگ کر گیا۔ En
جب بھاگ کر بھری ہوئی کشتی میں پہنچے
En
جب بھاگ کر پہنچے بھری کشتی پر En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔