ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 139

وَ اِنَّ یُوۡنُسَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۳۹﴾ؕ
اور بلاشبہ یونس یقینا رسولوں میں سے تھا۔ En
اور یونس بھی پیغمبروں میں سے تھے
En
اور بلاشبہ یونس (علیہ السلام) نبیوں میں سے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔