ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 134

اِذۡ نَجَّیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ۙ
جب ہم نے اسے اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی ۔ En
جب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی
En
ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔