ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 133

وَ اِنَّ لُوۡطًا لَّمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ؕ
اور بلاشبہ لوط یقینا رسولوں میں سے تھا۔ En
اور لوط بھی پیغمبروں میں سے تھے
En
بیشک لوط (علیہ السلام بھی) پیغمبروں میں سے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔