ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 132

اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۳۲﴾
یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔ En
بےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
En
بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔