ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 128

اِلَّا عِبَادَ اللّٰہِ الۡمُخۡلَصِیۡنَ ﴿۱۲۸﴾
مگر اللہ کے وہ بندے جو چنے ہوئے ہیں۔ En
ہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گے
En
سوائے اللہ تعالی کے مخلص بندوں کے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔