ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 122

اِنَّہُمَا مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۲۲﴾
بے شک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے۔ En
وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
En
یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔