ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 121

اِنَّا کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾
بے شک ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔ En
بےشک ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
En
بے شک ہم نیک لوگوں کو اسی طرح بدلے دیا کرتے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔