ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 119

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِمَا فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ۙ
اور ہم نے پیچھے آنے والوں میں ان کے لیے یہ بات چھوڑی۔ En
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
En
اور ہم نے ان دونوں کے لئے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔