ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 118

وَ ہَدَیۡنٰہُمَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ﴿۱۱۸﴾ۚ
اور ہم نے ان دونوں کو سیدھے راستے پر چلایا۔ En
اور ان کو سیدھا رستہ دکھایا
En
اور انہیں سیدھے راستہ پرقائم رکھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔