ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 115

وَ نَجَّیۡنٰہُمَا وَ قَوۡمَہُمَا مِنَ الۡکَرۡبِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۱۱۵﴾ۚ
اور ہم نے ان دونوں کو اور دونوں کی قوم کو بہت بڑی مصیبت سے نجات دی۔ En
اور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشی
En
اور انہیں اور ان کی قوم کو بہت بڑے دکھ درد سے نجات دے دی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

115۔ 1 یعنی فرعون کی غلامی اور اس کے ظلم وستم سے نجات۔