ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 114

وَ لَقَدۡ مَنَنَّا عَلٰی مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
اور بلا شبہ یقینا ہم نے موسیٰ اور ہارون پر احسان کیا۔ En
اور ہم نے موسیٰ اور ہارون پر بھی احسان کئے
En
یقیناً ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہ السلام) پر بڑا احسان کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

114۔ 1 یعنی انہیں نبوت و رسالت اور دیگر انعامات سے نوازا۔