ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 106

اِنَّ ہٰذَا لَہُوَ الۡبَلٰٓـؤُا الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۰۶﴾
بے شک یہی تو یقینا کھلی آزمائش ہے۔ En
بلاشبہ یہ صریح آزمائش تھی
En
درحقیقت یہ کھلا امتحان تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

16۔ 1 یعنی لاڈلے بیٹے کو ذبح کرنے کا حکم یہ ایک بڑی آزمائش تھی جس پر میں تو سرخرو رہا۔