ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 104

وَ نَادَیۡنٰہُ اَنۡ یّٰۤاِبۡرٰہِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾ۙ
اور ہم نے اسے آواز دی کہ اے ابراہیم ! En
تو ہم نے ان کو پکارا کہ اے ابراہیم
En
تو ہم نے آواز دی کہ اے ابراہیم! En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔