ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ يس (36) — آیت 63

ہٰذِہٖ جَہَنَّمُ الَّتِیۡ کُنۡتُمۡ تُوۡعَدُوۡنَ ﴿۶۳﴾
یہ ہے وہ جہنم جس کا تم وعدہ دیے جاتے تھے۔ En
یہی وہ جہنم ہے جس کی تمہیں خبر دی جاتی ہے
En
یہی وه دوزخ ہے جس کا تمہیں وعده دیا جاتا تھا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔