ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ يس (36) — آیت 55

اِنَّ اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ الۡیَوۡمَ فِیۡ شُغُلٍ فٰکِہُوۡنَ ﴿ۚ۵۵﴾
بے شک جنت کے رہنے والے آج ایک شغل میں خوش ہیں۔ En
اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے
En
جنتی لوگ آج کے دن اپنے (دلچسﭗ) مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

55۔ 1 فَاکِھُونَ کے معنی ہیں فَرِحُون خوش مسرت کے ساتھ۔