ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ يس (36) — آیت 2

وَ الۡقُرۡاٰنِ الۡحَکِیۡمِ ۙ﴿۲﴾
اس حکمت سے بھرے ہوئے قرآن کی قسم! En
قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
En
قسم ہے قرآن باحکمت کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 یا قرآن محکم کی، جو نظم و معنی کے لحاظ سے محکم یعنی پختہ ہے۔ واؤ قسم کے لئے ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔