ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ فاطر (35) — آیت 23

اِنۡ اَنۡتَ اِلَّا نَذِیۡرٌ ﴿۲۳﴾
توُ تو محض ایک ڈرانے والا ہے۔ En
تم تو صرف ڈرانے والے ہو
En
آپ تو صرف ڈرانے والے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

23۔ 1 یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا کام صرف دعوت و تبلیغ ہے۔ ہدایت اور ضلالت یہ اللہ کے اختیار میں ہے۔