ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ فاطر (35) — آیت 21

وَ لَا الظِّلُّ وَ لَا الۡحَرُوۡرُ ﴿ۚ۲۱﴾
اور نہ سایہ اور نہ لوُ۔ En
اور نہ سایہ اور دھوپ
En
اور نہ چھاؤں اور نہ دھوپ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

21۔ 1 یہ ثواب و عتاب یا جنت و دوزخ کی تمثیل ہے۔