ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 42

وَّ سَبِّحُوۡہُ بُکۡرَۃً وَّ اَصِیۡلًا ﴿۴۲﴾
اور اس کی تسبیح کرو، پہلے پہر اور پچھلے پہر۔ En
اور صبح اور شام اس کی پاکی بیان کرتے رہو
En
اور صبح وشام اس کی پاکیزگی بیان کرو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔