ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النمل (27) — آیت 1

طٰسٓ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡقُرۡاٰنِ وَ کِتَابٍ مُّبِیۡنٍ ۙ﴿۱﴾
طس، یہ کامل قرآن اور واضح کتاب کی آیات ہیں۔ En
ٰطٰسٓ۔ یہ قرآن اور روشن کتاب کی آیتیں ہیں
En
طٰس، یہ آیتیں ہیں قرآن کی (یعنی واضح) اور روشن کتاب کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

طس، یہ آیتیں ہیں قرآن کی (یعنی واضح) اور روشن کتاب کی۔