ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 97

تَاللّٰہِ اِنۡ کُنَّا لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۹۷﴾
اللہ کی قسم! بے شک ہم یقینا کھلی گمراہی میں تھے۔
کہ خدا کی قسم ہم تو صریح گمراہی میں تھے
کہ قسم اللہ کی! یقیناً ہم تو کھلی غلطی پر تھے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔