ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 96

قَالُوۡا وَ ہُمۡ فِیۡہَا یَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿ۙ۹۶﴾
وہ کہیں گے جب کہ وہ اس میں جھگڑ رہے ہوں گے۔
وہ آپس میں جھگڑیں گے اور کہیں گے
آپس میں لڑتے جھگڑتے ہوئے کہیں گے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔