ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 95

وَ جُنُوۡدُ اِبۡلِیۡسَ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ؕ۹۵﴾
اور ابلیس کے تمام لشکر بھی۔
اور شیطان کے لشکر سب کے سب (داخل جہنم ہوں گے)
اور ابلیس کے تمام کے تمام لشکر بھی، وہاں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

95-1اس سے مراد وہ لشکر ہیں جو لوگوں کو گمراہ کرتے تھے۔