ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 91

وَ بُرِّزَتِ الۡجَحِیۡمُ لِلۡغٰوِیۡنَ ﴿ۙ۹۱﴾
اور گمراہ لوگوں کے لیے بھڑکتی آگ ظاہر کر دی جائے گی۔
اور دوزخ گمراہوں کے سامنے لائی جائے گی
اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

91-1مطلب یہ ہے کہ جنت اور دوزخ میں داخل ہونے سے پہلے ان کو سامنے کردیا جائے گا۔ جس سے کافروں کے غم میں اور اہل ایمان کے سرور میں مذید اضافہ ہوجائے گا۔