ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 88

یَوۡمَ لَا یَنۡفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾
جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔
جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے
جس دن کہ مال اور اوﻻد کچھ کام نہ آئے گی

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔