ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 81

وَ الَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾
اور وہ جو مجھے موت دے گا، پھر مجھے زندہ کرے گا۔
اور جو مجھے مارے گا اور پھر زندہ کرے گا
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

81-1یعنی قیامت والے دن جب سارے لوگوں کو زندہ فرمائے گا، مجھے بھی زندہ کرے گا۔