ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 78

الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۸﴾
وہ جس نے مجھے پیدا کیا، پھر وہی مجھے راستہ دکھاتا ہے۔
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے رستہ دکھاتا ہے
جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

78-1یعنی دین اور دنیا کے مصالح اور منافع کی طرف۔