ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 76

اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَ ﴿۫ۖ۷۶﴾
تم اور تمھارے پہلے باپ دادا۔
تم بھی اور تمہارے اگلے باپ دادا بھی
تم اور تمہارے اگلے باپ دادا، وه سب میرے دشمن ہیں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔