ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 75

قَالَ اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۷۵﴾
کہا تو کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے۔
ابراہیم نے کہا کیا تم نے دیکھا کہ جن کو تم پوجتے رہے ہو
آپ نے فرمایا کچھ خبر بھی ہے جنہیں تم پوج رہے ہو

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

75-1افرائیتم کے معنی ہیں فھل أبصٓرتم وتفکرتم کیا تم نے غور و فکر کیا؟