ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 73

اَوۡ یَنۡفَعُوۡنَکُمۡ اَوۡ یَضُرُّوۡنَ ﴿۷۳﴾
یا تمھیں فائدہ دیتے، یا نقصان پہنچاتے ہیں؟
یا تمہیں کچھ فائدے دے سکتے یا نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
یا تمہیں نفع نقصان بھی پہنچا سکتے ہیں

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

73-1یعنی اگر تم ان کی عبادت ترک کردو تو کیا وہ تمہیں نقصان پہنچاتے ہیں؟