ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 69

وَ اتۡلُ عَلَیۡہِمۡ نَبَاَ اِبۡرٰہِیۡمَ ﴿ۘ۶۹﴾
اور ان پر ابراہیم کی خبر پڑھ۔
اور ان کو ابراہیم کا حال پڑھ کر سنا دو
انہیں ابراہیم (علیہ السلام) کا واقعہ بھی سنادو

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔