ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 66

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿ؕ۶۶﴾
پھر دوسروں کو ڈبو دیا۔
پھر دوسروں کو ڈبو دیا
پھر اور سب دوسروں کو ڈبو دیا

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

66-2موسیٰ ؑ اور ان پر ایمان لانے والوں کو ہم نے نجات دی اور فرعون اور اس کا لشکر جب انہی راستوں سے گزرنے لگا تو ہم نے سمندر کو دوبارہ حسب دستور رواں کردیا، جس سے فرعون اپنے لشکر سمیت غرق ہوگیا۔