ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 64

وَ اَزۡلَفۡنَا ثَمَّ الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿ۚ۶۴﴾
اور وہیں ہم دوسروں کو قریب لے آئے۔
اور دوسروں کو وہاں ہم نے قریب کردیا
اور ہم نے اسی جگہ دوسروں کو نزدیک ﻻ کھڑا کر دیا

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

64-1اس سے مراد فرعون اور اس کا لشکر ہے یعنی ہم نے دوسروں کو سمندر کے قریب کردیا۔