ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 56

وَ اِنَّا لَجَمِیۡعٌ حٰذِرُوۡنَ ﴿ؕ۵۶﴾
اور بے شک ہم یقینا سب چوکنے رہنے والے ہیں۔
اور ہم سب باسازو سامان ہیں
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

56۔-1اس لیے ان کی اس سازش کو ناکام بنانے کے لیے ہمیں مستعد ہونے کی ضرورت ہے۔