ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 54

اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَشِرۡ ذِمَۃٌ قَلِیۡلُوۡنَ ﴿ۙ۵۴﴾
کہ بے شک یہ لوگ تو ایک تھوڑی سی جماعت ہیں۔
(اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے
کہ یقیناً یہ گروه بہت ہی کم تعداد میں ہے

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

54-1یہ بطور تحقیر کے کہا، ورنہ ان کی تعداد چھ لاکھ بتلائی جاتی ہے۔