ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 53

فَاَرۡسَلَ فِرۡعَوۡنُ فِی الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِیۡنَ ﴿ۚ۵۳﴾
تو فرعون نے شہروں میں اکٹھا کرنے والے بھیج دیے۔
تو فرعون نے شہروں میں نقیب راونہ کئے
فرعون نے شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیا

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔